"تقریباً (تاریخ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً, لیۓ ← لیے (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
علم تاریخ میں اگر کسی [[زمانہ|زمانے]] کے تعین میں [[دن]] ، [[ماہ]] و [[سال]] بالکل درست اندازہ نہ ہو یا یہ کہ کسی ایک [[تاریخ]] پر اتفاق نہ پایا جاتا ہو یا اسکی تصدیق کا کوئی دستاویزی ثبوت نہ میسر ہو تو ایسی صورت میں اس تاریخ کے ساتھ تقریباً{{دوزبر}} یا قریبا{{دوزبر}} کا [[لفظ]] لکھا جاتا ہے اور اس [[ویکیپیڈیا]] پر ایسی صورتحال کیلیے ت کا اختصار اختیار کیا گیا ہے۔ [[انگریزی]] میں اسکے لیے Circa کی [[اصطلاح]] استعمال کی جاتی ہے اور اسکو {{د2}} c. {{دخ2}} کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:علم الانساب]]