"اخلاقیات (سپینوزا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
←‏حوالہ جات: اضافہ مواد، اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 4:
یہ کتاب شاید فلسفہ میں اقلیدس کا طریقہ کار لاگو کرنے کے لیے سب سے اہم کوشش ہے۔
 
 
 
==خلاصہ==
کتاب کا پہلا باب خدا اور کائنات (فطرت) کے درمیان تعلق سے بحث کرتا ہے۔ روایت خدا کے کائنات کے باہر موجود ہونے پر یقین رکھتی ہے، جس نے اسے کسی مقصد سے پیدا کیا، وہ چاہے تو ایسی دوسری کائنات پیدا کر سکتا ہے۔ سپینوزا اس نقطہ کی وضاحت کرتا ہے، سپینوزا کے مطابق، خدا اور فطرت ایک ہیچیز کے دو نام ہیں۔
 
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
{{سپینوزا}}
 
[[زمرہ:سپینوزا]]