"قضیہ (منطق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{اصطلاح برابر| بیان
مستلف| statement
proposition }} منطق میں ''مستلف'' ایسے بیان یا جملہ کو کہتے جو یا تو سچ ...

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
بیان
مستلف
سچ
جھوٹ
منفی
عالجہ|
statement
proposition
true
false
negation
operator

منطق میں ''مستلف'' ایسے بیان یا جملہ کو کہتے جو یا تو سچ ہو یا پھر جھوٹ ہو، مگر دونوں نہیں۔ اسمستلف کے لیے ''بیان'' کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال:
* "زمین سورج کے گرد گھومتی ہے" مستلف ہے جو کہ سچ ہے۔
یہ* "2+2=6" مستلف ہے جو کہ سچجھوٹ ہے۔
* "آج کیا پکا ہے؟" مستلف نہیں ہے۔
* "2+2=6"
مستلف کو ریاضی میں حروف کی علامت سے لکھا جاتا ہے، مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"۔ اگر مستلف سچ ہو تو اسے ''T'' لکھا جاتا ہے، اور اگر جھوٹ ہو تو اسے ''F'' لکھا جاتا ہے۔
یہ مستلف ہے جو کہ جھوٹ ہے۔

منطقی عالجہ کے استعمال سے مستلفات سے مرکب مستلف بنائے جا سکتے ہیں۔ ایک ایسا عالجہ "منفی" ہے جسے <math>\neg </math> کی علامت سے ظاہر کرتے ہیں۔
:تعریف: اگر ''p'' ایک مستلف ہے، تو اس کی منفی مستلف ''p''<math>\neg </math> یہ ہو گی:
:"ایسا معاملہ نہیں ہے کہ p"
مستلف ''p''<math>\neg </math> کو "نہیں ''p''" پڑھا جاتا ہے۔