"کامکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ابتدایے میں معمولی سی ترمیم
م بیانئے ← بیانیے
سطر 6:
==تاریخ==
[[ملف:Trajan's Column reliefs.jpg|250px|تصغیر|بائیں|[[ستون تراژن|ستونِ تراژن]] پر کندہ مُتاخر تصاویر کی نمائش۔]]
===قدیم تصویری بیانئےبیانیے===
[[روم]] میں موجود [[ستون تراژن|ستونِ تراژن]] تصویری بیانیوں کی وہ پہلی شکل ہے جو موجودہ دور کے کامکس کیلئے پیش رو ثابت ہوئی۔{{حوالہ|نام=ستون_تراژن|ربط=http://www.nationalgeographic.com/trajan-column/|مصنف=نامعلوم|عنوان=ستون تراژن، ایک قدیم کامک سٹرپ کا مطالعہ|ناشر=[[نیشنل جیوگرافک سوسائیٹی]]|تاریخ=مارچ 2015ء|تاریخ اخذ=5 نومبر 2015ء}} اِس ستون پر کُندہ مُتاخر تصویریں ایک قدیم واقعے کا مُختصر قصّہ بیان کرتی ہیں۔ اِس طرح کی مُتاخر تصاویر زمانہِ قدیم میں کئی شکلوں میں ملتی ہیں، مثلاً [[مصر|مصری]] [[حیروغلیفی]]، [[یونان|یونانی]] سنگ تراشی اور [[قرون وسطی|قرون وسطیٰ]] کی گُلکاری، وغیرہ میں۔
 
[[کتاب مقدس|کتابِ مقدس]] کی کئی ایسی قدیم اشاعت بھی ہیں جن کا انحصار تصویری بیانیوں پر تھا اور اِن کی مدد سے یورپ کے ان پڑھ لوگوں میں [[مسیحیت]] کی منادی کی جاتی تھی۔ یہ قدیم تصویری بیانئےبیانیے اکثر لوگوں کی پہنچ سے دور تھے اور اِن کی مقبولیت میں اضافہ بعد از [[مصوری]] اور نقاشی کے اعلیٰ فنون کے ذریعے ہوا۔
 
===پرنٹنگ پریس اور کارٹون===