"تاجک لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تاجک''' {{دیگر نام | فارسی = تاجیک}} ایرانی النسل اور [[فارسی زبان|فارسی]] بولنے والے لوگ ہیں جن کا تاریخی وطن [[تاجکستان]]، شمالی [[افغانستان]] اور جنوبی [[ازبکستان]] ہے۔ [[تاجکستان]] میں تو آبادی کی اکثریت تاجکوں پر ہی مشتمل ہے لیکن [[ازبکستان]] اور [[افغانستان]] میں بھی تاجک بڑی اقلیتوں میں شمار ہوتے ہیں۔ کچھ اندازوں کے مطابق [[افغانستان]] میں تاجکوں کی تعداد تاجکستان سے زیادہ ہے۔ [[افغانستان]] کا زیادہ تر شمالی اور مغربی علاقہ ان کا تاریخی وطن ہے۔ [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کے [[افغانستان]] پر حملے کے بعد پختونوں کے علاوہ تاجکوں نے بھی بڑی تعداد میں ہجرت کی اور اب ان کی اچھی خاصی تعداد [[پاکستان]] اور [[ایران]] میں افغان مہاجرین کی شکل میں بھی موجود ہے۔
 
مشہور تاجک شخصیات میں [[امام ابو حنیفہ]]، [[امام بخاری]]، [[ابن سینا|بو علی سینا]]، [[ابو ریحان البیرونی]]، [[مولانا جلال ‌الدین محمد بلخی رومی|جلال الدین رومی]] اور [[احمد شاہ مسعود]] شامل ہیں۔ تاجکوں کی اکثریت [[اہل سنت|سنی]] مسلمانوں پر مشتمل ہے اگرچہ کہ ایک بڑی تعداد اثنا عشری [[اہل تشیع]] کی بھی ہے۔