"نیوٹرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
43 پروٹونوں والا [[ٹیکنیشیئم]] اور61 پروٹونوں والا [[پرومیتھیئم]] بھی اپنی ناپائیداری کی وجہ سے دنیا میں نایاب ہیں۔ ٹیکنیشیئم نیوکلیئر ری ایکٹر میں بنایا جاتا ہے اور دل کی اسکیننگ میں استعمال ہوتا ہے۔ شروع شروع میں اس کام کے لیئے [[تھیلیئم]] استعمال کیا جاتا تھا اور اب بھی اکثر اس ٹسٹ کو [[تھیلیئم اسکین]] کا نام دیا جاتا ہے۔
 
==نیوٹرون کی ایجاددریافت==
1920 میں ردر فورڈ Ernest Rutherford نے نیوٹرون کی موجودگی کا خیال ظاہر کیا تھا۔ لیکن اسکا خیال تھا کہ مرکزے (nucleus) کے اندر کچھ [[برقیہ|الیکٹران]] بھی ہوتے ہیں جو اتنے ہی پروٹونوں کا چارج ذائل کرنے کا سبب بنتے ہیں مثلاً [[نطرساز|نائٹروجن]] کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ اس کے مرکزے میں 14 پروٹون اور سات الیکٹرون ہوتے ہیں اس طرح [[نطرساز|نائٹروجن]] کے مرکزے کا چارج 7+ ہے اور کمیت 14 [[جوہری کمیتی اکائی|amu]] ہے۔ سات الیکٹرون اسکے علاوہ ہوتے ہیں جو مرکزے کے باہر چکر کاٹتے رہتے ہیں اور اس طرح ایٹم تعدیلی (neutral) ہو جاتا ہے۔<br />