"خپلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 115:
}}
 
وادی خپلو [[گلگت بلتستان]] کے چھے اضلاع میں سے [[ضلع گانچھے]] کا صدر مقام ہے۔پورے [[ضلع گانچھے]] کو [[بلتستان]] کے دیگر علاقوں کے لوگ خپلو بھی کہتے ہیں۔جو کہ وادی سکردو سے 103 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔ قدیم [[بلتستان]] میں[[ یبگو]] سلطنت کا پایہ تخت ہوا کرتا تھا۔یہاں کے لوگ [[بلتی زبان]] بولتے ہیں۔