"مولوی نذیر گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Faizan (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 783832 ویں ترمیم کا استرجع۔
اندرونی رابطہ
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
[[Image:molvinzr.jpg|left|200px|thumb| مولوی نذیر ]]
'''مولوی نذیر''' [[جنوبی وزیرستان]] کے وزیری قبائل کے ایک مضبوط کمانڈرہیں اور [[پاکستان]] نواز خیال کئے جاتے ہیں۔2005ہیں۔[[2005ء]] اور 2006[[2006ء]] میں [[وانا]] سے [[ازبک گروپ|ازبکوں]] کا صفایا کرچکے ہیں۔ پاکستان میں کسی بھی کاروائی کے سخت مخالف بتائے جاتے ہیں تاہم اس گروپ نے اپنے اوپر تواتر سے ہونے والے [[پاکستان پر امریکی ڈرون حملے|امریکی ڈرون حملوں]] کے باعث 25 جون 2009[[2009ء]] حکومت پاکستان سے ہونے والے امن معاہدے کو ختم کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اس وقت تک سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائیں گے جب تک علاقے میں امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے.
 
[[زمرہ:طالبان]]