"نو آبادیاتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 79 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7167 پر موجود ہیں
اندرونی رابطہ
سطر 1:
'''نو آبادیاتی نظام''' سے مراد کسی ایک علاقے کے لوگوں کا دوسرے علاقے میں جاکر اپنی نئی آبادیاں قائم کرنا اور اردگرد کے علاقوں پر قبضہ کر کے اسے نوسیع دینا ہے۔ جہاں یہ نوآبادی قائم کی جاتی ہے وہاں کے اصل باشندوں پر قابض گروہ عموماً اپنے [[قانون|قوانین]] ، معاشرت اور [[حکومت]] بھی مسلط کر دیتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ قابض گروہ اور نوآبادی کے اصل باشندوں کے درمیان نا انصافی اور جبر پر مبنی ایک تعلق ہے جس میں اصل باشندوں کا استحصال ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:نظریہ بین الاقوامی تعلقات]]