"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

946 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
←‏تجسیدِ کرشنا: غیر متعلقہ حصہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
(←‏تجسیدِ کرشنا: غیر متعلقہ حصہ)
مذکورہ بالا حدیث سے یہ واضح ہے کہ (نمودار ہونے والے) عیسٰی{{عل}} اور مہدی{{عل}} علیحدہ علیحدہ شخصیات رکھتے ہونگے یعنی دو الگ الگ افراد ہونگے؛ اسی حدیث سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ عیسٰی{{عل}} کے برخلاف مہدی{{عل}} اتریں گے نہیں بلکہ انسانوں میں سے ہی ہونگے۔ اسلام میں احادیث کی رو سے عیسٰی{{عل}} کی [[قیامت]] سے قبل دوبارہ آمد کا نظریہ موجود ہے لیکن یہ عیسٰی{{عل}} وہی ہوں گے جو کہ سن {{سال عیسوی|30}} میں اس [[دُنیا|دنیا]] کی [[موت]] کے بغیر [[حیات|زندہ]] اٹھا لیئے گئے تھے
{{اقتباس|{{جسامتعر|130%|وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا - بَل رَّفَعَهُ اللّهُ إِلَيْهِ}}<br />اور نہیں قتل کیا ہے انہوں نے مسیح کو یقیناً - بلکہ اٹھا لیا ہے اس کو اللہ نے اپنی طرف <ref>قرآن؛ سورت 4 آیات 157 تا 158</ref>}}
 
=== تجسیدِ کرشنا ===
[[کرشنا]] [[ہندومت|ہندو مت]] میں ایک [[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]] (خدا) کا نام ہے اور کرشنا کے [[تناسخ|تناسخ (reincarnation)]] کو ہندو مت میں سب سے کامل ترین ہونے کا درجہ دیا جاتا ہے۔ تناسخ (جو کے [[نسخ]] سے ماخوذ ہے) ایک ایسا لفظ ہے جو کہ متعدد مذاہب عالم میں بکثرت مستعمل ہوتا ہے اور سے مراد نسخ (بصورت فعل) یعنی کسی کی جگہ لینے، [[تجسید|تجسید (embodiment)]] حاصل کرنے یا کسی میں حلول کر جانے کی لی جاتی ہے۔ ہندو مت کے نظریے کے مطابق تمام زندہ اجسام فی الحقیقت خدا کی تجسید (بہ اعتبار تناسخ) ہیں لیکن کامل نہیں <ref>Gandhi, a spiritual journey by M. V. kamath</ref>۔
 
== امت مسلمہ کافر ==
6

ترامیم