"کیمیائی مرکب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کیمیائی مرکب''' ، ایک ایسے {{ٹ}} [[مادہ (شے)|مادے]]{{ن}} کو کہا جاتا ہے کہ جو دو یا دو سے زائد [[کیمیائی عنصر|کیمیائی عناصر]] سے ملکر بنا ہو۔ اسکو انگریزی میں chemical compound کہا جاتا ہے۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ یہ کسی مرکب میں پائے جانے والے یہ عناصر کسی بے ترتیب تناسب سے خلط نہیں ہوتے بلکہ ان میں باقاعدہ ایک کیمیائی تناسب پایا جاتا ہے اور یہ آپس میں [[کیمیائی رابط]] (chemical bond) کے ذریعہ سے جڑے ہوتے ہیں- اگرعناصر میں باقاعدہ ایک کیمیائی تناسب نہ پایا جاتا ہو، تو اس مادے کو [[مکسچر]] کہا جاتا ہے۔
مرکب [[سالمہ]]وں کا بنا ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:کیمیائی مرکبات]]