"آمیزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 1:
[[تصویر:خشک_پھل_آمیزہ.gif|thumb|150px|خشک پھلوں کا آمیزہ]]
'''کیمیاء''' میں، ایسی شے، جو دو یا دو سے زائد مختلف مواد کے ملنے سے <small>(بغیر کسی [[کیمیائی تعامل]] کے)</small> بنے،بنتے ہوں، انہیں '''آمیزہ''' <small>(mixture)</small> کہلاتاکہتے ہےہیں. جب دو یا دو سے زیادہ اشیااشیاء (ایلیمنٹسعناصر یا کمپا ونڈزمرکبات ) آپس میں طبعی طو ر پر ملیں تو آمیزہ بنتا ہے ۔ آمیزہ کے جزااجزا کے درمیا ن کو ئی مستقل نسبت نہیں ہو تی ۔ مکسچر کے اجزا کو طبعی طریقوں سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے ۔ ایک آمیزہ میں مادہ کی قسمیں اپنی ذاتی شناخت کو برقرار رکھتیں ہیں۔ سولوشنذسولوشنز(solutions)، یا سیال گھول، [[معطلات]] (suspensions)، اور [[کولویڑکولائیڈ]]colloids آمیزہ کی ہی قسمیں ہیں۔
 
ہر جزو یا مادہ اپنے کیمیائی خصوصیات کو برقرار رکھتا ہے تاکہ کیمیائی تعلقات یا دیگر کیمیائی تبدیلی کے بغیر، ایک ملاوٹ یا عناصر اور مرکبات کے اختلاط سے ایک غیر کیمیائی مرکب تیار ہو۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Mixture</ref>
آمیزہ اور [[کیمیائی مرکب|مرکب]] میں بہت فرق ہوتا ہے. آمیزہ میں چیزیں مرکب کی طرح [[کیمیائی بند]] میں بندھی نہیں ہوتیں اور اُنہیں عموماً ایک دوسرے سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے.
 
آمیزہ اور [[کیمیائی مرکب|مرکب]] میں بہت اہم فرق ہوتا ہے. آمیزہ میں چیزیں مرکب کی طرح [[کیمیائی بند]] میں بندھی نہیں ہوتیں اور اُنہیں عموماً ایک دوسرے سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے.
 
آمیزوں کی دو اقسام ہیں:
سطر 16 ⟵ 18:
* [[کیمیائی مرکب|مرکب]]
* [[کیمیائی تعامل]]
 
{{نامکمل}}
{{Commonscat|Chemical mixtures}}