"قضیہ (منطق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Proposition بجانب مستلف منتقل: اردو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
بیان
مستلف
سچ
جھوٹ
منفی
عالجہ
انتطباق
انفصال
استشنائی
یا
اور|
statement
proposition
true
false
negation
operator
conjunction
disjunction
exclusive
or
and

منطق میں ''مستلف'' ایسے بیان یا جملہ کو کہتے جو یا تو سچ ہو یا پھر جھوٹ ہو، مگر دونوں نہیں۔ مستلف کے لیے ''بیان'' کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال:
سطر 93:

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکان کھلی ہے"، تو <math>p \lor q</math>= آج جمعہ کا دن ہے یا آج دکان کھلی ہے"۔ انفصال مستلف <math>p \lor q</math> جمعہ کے دن سچ ہو گی، اور ہفتے کے ہر دن جب دوکان کھلی ہو سچ ہو گی۔ اگر دن جمعہ کا نہ ہو اور دکان بند ہو تو انفصال مستلف جھوٹ ہو گی۔

<caption>
دو مستلف کے "استشنائی یا" کا سچائی جدول
</caption>

p

q

<math>p \oplus q</math>

F

F

F

T

F

T

F

T

T

T

T

F

:تعریف:استشنائی یا: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p اشتشنائ یا q" جسے <math>p \oplus q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب ''p'' اور ''q'' میں سے صرف ایک سچ ہو، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ مرکب مستلف <math>p \oplus q</math> کو مستلف ''p'' اور مستلف ''q'' کا ''استشنائی یا'' کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکان کھلی ہے"، تو <math>p \oplus q</math>=یا تو آج جمعہ کا دن ہے یا پھر آج دکان کھلی ہے"۔ استشنائی مستلف <math>p \oplus q</math> جمعہ کے دن سچ ہو گی اگر دوکان بند ہو، اور جمعہ کے علاوہ ہر دن جب دوکان کھلی ہو سچ ہو گی۔