"ہالی وڈ علامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
| size = {{convert | 45 | ft | m | 1 | abbr = on}} لمبائی، {{convert | 350 | ft | m | 1 | abbr = on}} چوڑائی <br />اصل : {{convert | 50 | ft | m | 1 | abbr = on}} لمبائی
}}
''' ہالی ووڈ سائن''' ایک برّی شبیہہ(لینڈ مارک )اور [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکی]] ثقافتی علامت ہے جو [[کیلیفورنیا|کیلی فورنیا ریاست]] کے [[لاس اینجلس]] شہر کے سانتا مونیکا پہاڑوں کے ہالی وڈ ہلز علاقے میں واقع ہے ۔ یہ سائن 45 فٹ لمبا (14 میٹر) سفید حروف سے علاقے کا نام انگریزی زبان میں (Hollywood) ترتیب سے لکھا ہے اور پورے لفظ کی کل چوڑائی 350 فٹ (110 میٹر) ہے۔ <ref name="npr">{{cite web|author=Renée Montagne|title = The Hollywood Sign|work=Present at the Creation|publisher=[[National Public Radio]] Crime Library|date= October 28, 2002|url = http://www.npr.org/templates/story/story.php?storyId=5017404|accessdate =February 12, 2015}}</ref> دراصل :اس کی تعمیر 1923 میں ایک اشتہار کے طور پر کی گئی تھی، لیکن چھوڑ دیے جانے کے بعد سے اس کی امریکی مقبول ثقافت میں شناخت بڑھتی چلی گئی۔< <ref name="hstpdf">{{cite web|author=Hollywood Sign Trust|title = The Hollywood Sign|work=A Beat-by-Beat Plotline|publisher=Hollywood Sign Trust|date= May 19, 2005|url = http://www.hollywoodsign.org/pdf/HOLLYWOOD%20PLOTLINE.pdf|format=PDF|accessdate =August 12, 2007}}</ref>
 
== ہالی وڈ کو بچا لیا گیا ==
دنیا کی معروف فلم نگری ہالی ووڈ ہلز پر بنائے گئے ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور علامتی نشان کو آخری لمحات میں ختم ہونے سے بچا لیا گیا ہے اور اسکی بقا میں اہم ترین کردار ‘‘پلے بوائے‘‘ کے بانی ہیوگ ہیفنر نے ادا کیا ہے جنہوں نے اسے بچانے کی تحریک میں نو لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔