"ایوبی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41:
[[ملف:ayubids.png|thumb|300px|ایوبی سلطنت اپنے عروج کے زمانے میں]]
 
'''ایوبی سلطنت''' یا '''سلطنت آل ایوب''' (Ayyubid Sultanate) کرد نسل کے مسلم خاندان کی حکومت تھی جس نے 12 ویں اور 13 ویں صدی میں [[مصر]]، [[شام]]، [[یمن]]، [[دیار بکر|دیار باکر]]، [[مکہ]]، [[حجاز]] اور شمالی [[عراق]] پر حکومت کی۔
 
ایوبی سلطنت کے بانی [[صلاح الدین ایوبی]] تھے جن کے چچا [[شیر کوہ]] نے زنگی سلطان [[نور الدین زنگی]] کے سپہ سالار کی حیثیت سے 1169ء میں [[مصر]] فتح کیا تھا۔ اس سلطنت کا نام شیر کوہ کے بھائی اور صلاح الدین کے والد [[نجم الدین ایوب]] کے نام پر ایوبی سلطنت پڑا۔ صلاح الدین نے مصر میں [[سلطنت فاطمیہ|فاطمی سلطنت]] کا خاتمہ کیا اور 1174ء میں نور الدین کے انتقال کے بعد [[دمشق]] پر قبضہ کرکے [[شام]] کو بھی اپنی قلمرو میں شامل کرلیا۔