"انور مقصود" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: انور مقصود حمیدی (انگریزی: Anwar Maqsood Hameedi) پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے ...)
 
انور مقصود حمیدی ([[انگریزی]]: Anwar Maqsood Hameedi) پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، مزاہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مصور بھی ہیں۔
 
انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوۓ کام کیا ہے۔ انکے کیے گۓ تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوۓ اور جو پاکستان ٹیلی ویژن کی پحچانپہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔
 
 
گمنام صارف