"موٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
یہ تمام موٹر کم یا زیادہ ایک ہی اصول پر کام کرتے ہیں۔
==ڈی سی موٹر کے کام کرنے کا طریقہ==
[[ڈی سی موٹر]] کے کام کا اصول بنیادی طور پر [[فلیمنگ کے بائیں ہاتھ کے قانون]] پر انحصار کرتا ہے. ایک بنیادی ڈی سی موٹر میں، ایک [[آرمیچر]] کو مقناطیسی قطبوں کے درمیان میں رکھا جاتا ہے. آرمیچرمیں ایک بیرونی ڈی سی ذریعہ کی طرف سے فراہم کی جانے والی بجلی چلتی ہے۔ ایک [[مقناطیسی میدان]] کے اندر موجودہہونے کی وحہ سے آرمیچر ایک طاقت محسوس کرے گا۔ فرض کریں کہ آرمیچر میں گھڑی کی طرح بجلی چل رہی ہے۔ تو ایک قطب (مثلآ دایاں) کے نزدیک آرمیچر میں ہماری طرف بحلی آیے گی اور دوسرے قطب کے نزدیک بجلی ہم سے دور جایے گی۔ اگر[[ قطب شمالی]] داییں جانب ہے اور[[ قطب جنوبی]] باءیں طرف، تو مقناطیسی میدان داییں سے باییں کی طرف ہو گا۔ اس طرح سے فلمنگ کے باییں ہاتھ کے قانون کے مطابق آرمیچر کے داییں والے حصہ میں نیچے کی طرف ایک طاقت محسوس ہو گی اور آرمیچر کے باییں طرف کا حصہ اوپر کی طرف طاقت محسوس کرے گا۔ ان مقابل طاقتوں کی وجہ سے یہ آرمیچـر گھومے گا۔ اس [[گھماو]] کی وجہ سے دایاں والا حصہ بایاں بن جایے گا اور بایاں والا دایاں بن جایے گا۔ ایک [[کمیوٹیٹر]] ان میں بجلی کی سمت بدلے گا، جس کی وجہ سے موجودجہ دایاں والا حصے (پہلے بایاں والا تھا) میں بجلی ہماری طرف چلے گی۔ اس میں پہلے بجلی ہم سے دور جا رہی تھی۔
 
 
==حوالہ جات==