"متحدہ عرب امارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56:
|کالنگ_کوڈ = 971
}}
'''متحدہ عرب امارات''' (United Arab Emirates) {{دیگر نام|عربی=دولة الإمارات العربية المتحدة}} [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نمائے عرب]] کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: [[ابوظہبی]]، [[عجمان]]، [[دبئی]]، [[فجیرہ]]، [[راس الخیمہ]]، [[شارجہ]] اور [[ام القوین]] پر مشتمل ہے۔ [[1971ء]] سے پہلے یہ ریاستیں [[ریاستہائے ساحل متصالح]] (Trucial States) کہلاتی تھیں۔
 
متحدہ عرب امارات کی سرحدیں [[سلطنت عمان|سلطنة عُمان]] اور [[سعودی عرب]] سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اور قدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف 1970[[1970ء]] میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔ جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوں میں ہونے لگا۔ [[متحدہ عرب امارات]] انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں [[ایشیاء]] کے بہت بہتر ملکوں میں سے ایک اور دنیا کا 39واں39 واں ملک ہے۔
 
سطر 186:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
== بیرونی روابظ ==