"ایران کی انتظامی تقسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
موجودہ [[ایران]] کو انتظامی طور پر تیس صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے جنکو فارسی زبان میں [[استان]] کہتے ہیں۔ ہر صوبہ کا ایک دارالخلافہ ہے جسکو کو مرکز کہتے ہیں اور جو عام طور پر صوبہ کا سب سے بڑا شہر ہوتا ہے۔ مرکز یا صوبائی دارالخلافہ کا انتظام علاقی حکومت چلاتی ہے جسکا سربراہ گورنر جزل یا [[استاندار]] ہوتا ہے جسکو ایرانی وزارت داخلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مقرر کرتی ہے۔
 
1950ء تک ایران کل 12 صوبوں میں تقسیم تھا، جنکو 1950 میں انتظامی طور پر تبدیل کر کے 10 ریاستوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ 1960ء تا 1981ء کئی ریاستوں کو ایک ایک کر کے صوبوں کا درجہ دیا جاتا رہا اور ساتھ ہی ساتھ نۓ صوبے بھی بناۓ جاتے رہے، جس سے صوبوں کی تعداد بڑھتی گئی۔ آخری بار 2004ء میں صوبہ خراستان تقسیم کر کے تین نۓ صوبوں میں تبدیل کیا گیا۔