"لیاقت بلوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''لیاقت بلوچ''' پاکستان ے سیاستدان اور [[جماعت اسلامی پاکستان]] کے مرکزی عہدہ دار ہیں۔
لیاقت بلوچ 9 دسمبر [[1952]] کو پیدا ہوئے۔اُن کا تعلق جماعت اسلامی سے ہے۔زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں داخل ہو گئے۔[[1985]] میں قومی اسمبلی کے ممبر بنے۔[[1990]] میں بھی قومی اسمبلی کے ممبر بنے۔
 
[[2002]] میں بھی قومی اسمبلی کے ممبر بنے۔
== حالات زندگی ==
اب وہ جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری ہےاور [[لاہور]] میں رہتے ہیں۔
لیاقت بلوچ [[9 دسمبر]] [[1952]] کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے [[ایل ایل بی]] اور [[ایم اے]] (ابلاغ عامہ) کی ڈگری [[جامعہ پنجاب]] سے حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں داخل ہو گئے۔1977ء میں یسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ [[1985]]، [[1990]] اور [[2002]] میں [[قومی اسمبلی]] کے رکن منتخب ہوئے۔ لیاقت بلوچ اس وقت [[جماعت اسلامی پاکستان]] کے کے مرکزی جنرل سیکریٹری ہیں اور لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔
 
[[زمرہ:1952ء کی پیدائشیں]]