"معاونت:خصوصی محارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(۔)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
یہ صفحہ ایسے [[محرف|محارف (charcters)]] (واحد:محرف) کے اندراج میں معاونت کے لیۓ مخصوص ہے کہ جو عام طور پر کلیدی تختے پر مشکل سے ملتے ہیں اور یا پھر مل بھی جائیں تو انکا موجودہ اردو [[نویسہ|نویسات (fonts)]] میں ان محارف کے [[ربطہ|ربطات (ligatures)]] احسن طور پر [[متصفح جال|متصفحہ (browser)]] پر ظاہر نہیں ہوتے۔ گو ایسے محارف کا استعمال کم از کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیۓ لیکن اس کے باوجود یہ بعض اوقات درج کرنا ضروری ہو جاتے ہیں ایسی صورت میں درج ذیل سانچوں کو استعمال کرتے ہوۓ ان خصوصی محارف کا اندراج اردو ویکیپیڈیا پر کیا جاسکتا ہے۔
 
* <nowiki> محمد{{ص}} </nowiki> --- صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لیۓ عربی علامت ؛ محمد{{ص}}
33,238

ترامیم