"وولٹیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وولٹیج Voltage کو الیکٹریکل پوٹنشیل ڈفرینس electricalElectrical potentialPotential differenceDifference یا صرف پوٹنشیل ڈفرینس( مخفف P.D) بھی کہتے ہیں اور اسے ترچھے ''V'' سے ظاہر کرتے ہیں۔ یہ وہ دباو ہوتا ہے جسکی وجہ سے بجلی رواں ہوتی ہے یا آسان الفاظ میں یہ وہ دھکا ہوتا ہے جو [[برقیہ|الیکٹرون]] کو بہنے پر مجبور کرتا ہے۔ ماضی میں اس کے لیئے پریشر pressure اور ٹینشن tension کی اصطلاح استعمال کی جا چکی ہیں۔ ٹینشن کا لفظ آج بھی کبھی کبھی استعمال ہوتا ہے جیسے ہائ ٹینشن وائرز۔ <br />
[[تصویر:High voltage warning.svg|right|thumb|زیادہ وولٹیج سے جھٹکہ لگنے کے خطرے کی نشاندھی کرنے کی بین الا قوامی علامت]]