"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(clean up, typos fixed: ترمیمات ← ترامیم (4), تقریبا ← تقریباً using AWB)

ا۔ [[جوجسے ہر کوئیایک مرتب کرسکتا ہے|تعارف]]

ج۔ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%A2%D9%85%D9%88%D8%AE%D8%AA%D8%A7%D8%B1 منصوبہ:آموختار]

ب۔ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%DA%88%DA%BE%D9%86%DA%AF_%D9%BE%D8%B1%DA%86%DB%81 ڈھنگ پرچہ]

__NOEDITSECTION__

وکیپیڈیاویکیپیڈیا کو جنوری دوہزار ایک[[2001ء]] میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ دوہزار چار[[2004ء]] میں ہوا ـہواـ

اردو ویکیپیڈیا ایک ایساایسی [[موقعآن لائن]] [[روئےویب خطسائٹ]] ہے کہ جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی [[معلومات]] کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا ہے بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئے کوئی موضوع ،موضوع، کوئی معلومات ،معلومات، کوئی لفظ ہو تو [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D9%88_%DB%81%D8%B1_%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C_%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%A8_%DA%A9%D8%B1%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7_%DB%81%DB%92 بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کردیجئے] کہ اسی طرح یہ دریا ،دریا، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرز{{زیر}} عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو وکیپیڈیاویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراھم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی [[اردو]] کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
== ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ==
ویکیپیڈیا ایک [[دائرہ المعارف]] ہے جو کہ [[مشترکہ تحاریر|مشترکہ]] طور پر اسکے قائرین و ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرہ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو کہ [[ویکی]] کہلاتی ہے اور [[مشترکہ تحاریر|تحریری اشتراک]] میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے میں بے شمار ترامیم و اضافے کرکہ مستقل ویکیپیڈیا کو ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترامیم ویکیپیڈیا میں دائیں جانب دئیے گئے [[Special:Recentchanges|حالیہ تبدیلیاں]] میں محفوظ کرلی جاتی ہیں؛ اسکے علاوہ صفحات میں کی گئی ترامیم ، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے حصے میں محفوظ ہوجاتی ہیں جنکو آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بہودا ترامیم کو سرعت سے حذف کردیا جاتا ہے۔
==چند فوائد==
# ویکیپیڈیا ایک عالمگیر [[موقع]] (site) ہے اور اس پر کی گئی آپ کی تحریر بھی عالمگیر ہوگی۔
# وکیپیڈیاویکیپیڈیا آپ کو [[حبالہ محیط عالم]] پر لامحدود [[Space|فضاء (space)]] مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ جس قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت استعمال کر سکتے ہیں۔
# وکیپیڈیاویکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ اپنے بارے میں جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
# وکیپیڈیاویکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہونگے۔
# ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری مدد فراھم کرے گا تاکہ آپ اپنی تحریر بخوبی مکمل کر سکیں۔
# آپ کا جو مضمون بھی جامع ہو جائے گا ویکیپیڈیا اسکو منتخب مقالے کا درجہ دے کر صفحۂ اول (ہوم پیج) کی زینت بنائے گا۔

__NOEDITSECTION__ __NOTOC__
<includeonly>[[Categoryزمرہ:Wikipediaویکیپیڈیا basicبنیادی informationمعلومات|Introductionتعارف]]</includeonly>
<includeonly>[[Categoryزمرہ:Wikipediaویکیپیڈیا helpمعاونت|Introductionتعارف]]</includeonly>

==مزید دیکھیے==
[[ang:Ƿicipǣdia]]
[[ویکیپیڈیا زیرو]]
[[bm:Wikipedia]]

[[cu:Википє́дїꙗ]]
{{موسسہ ویکیمیڈیا}}
[[cy:Wicipedia]]

[[ext:Wikipédia]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا| ]]
[[gd:Bhicipèidia]]
[[زمرہ:ہمکاری منصوبے]]
[[hak:Wikipedia]]
[[زمرہ:انٹرنیٹ دائرۃ المعارف]]
[[hy:Վիքիփեդիա]]
[[زمرہ:سماجی اطلاعاتی عملکاری]]
[[ik:Wikipedia]]
[[زمرہ:مجازی اسماج]]
[[iu:ᐅᐃᑭᐱᑎᐊ/uikipitia]]
[[jboزمرہ:uikipediasویب 2.0]]
[[زمرہ:وکیمیڈیا منصوبے]]
[[kab:Wikipedia]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا]]
[[ku:Wikipedia]]
[[laزمرہ:Wikipediaویکی]]
[[lad:ויקיפידיה]]
[[my:ဝီကီပိဒိယ]]
[[mzn:ویکیپدیا]]
[[na:Wikipedia]]
[[nds-nl:Wikipedia]]
[[ng:Wikipedia]]
[[nv:Wikiibíídiiya]]
[[pa:ਵਿਕਿਪੀਡਿਆ]]
[[sa:विकिपीडियः]]
[[sah:Бикипиидийэ]]
[[se:Wikipediija]]
[[tt:Википедиә]]
[[ug:Wikipédiye]]
[[yi:‫װיקיפעדיע]]