"ظاہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ
سطر 1:
'''ظاہریت''' ظاہر ہونے کو بتاتی ہے۔
فقہی [[اصطلاح]] میں ظاہریت سے مراد فرقہ ظاہریہ کا [[مذہب]] یا [[عقیدہ]] ہے۔ اور فرقہ ظاہریہ وہ ہے جو [[قرآن]] اور [[حدیث]] کے ظاہر پر عمل کرتے ہیں اور [[تقلید]] کے منکر ہیں بلکہ تقلید کو شرک سمجھتے اور ائمہ اربعہ پر تنقید اور توہین کرتے ہیں۔ اسی طرح یہ لوگ [[اجماع]] اور قیاس کے بھی منکر ہیں۔
 
یہ ماننے والے شرعی مسائل میں قیاس سے حکم اجتہادی نکالنے سے انکار کرتے ہیں۔<ref>[http://www.itdunya.com/showthread.php?6349-**-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231604%3B%26%231575%3B%26%231605%3B-%26%231605%3B%26%231740%3B%26%231722%3B-%26%231605%3B%26%231582%3B%26%231578%3B%26%231604%3B%26%231601%3B-%26%231601%3B%26%231585%3B%26%231602%3B%26%231746%3B-%26%231576%3B%26%231606%3B%26%231606%3B%26%231746%3B-%26%231705%3B%26%231746%3B-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231576%3B%26%231575%3B%26%231576%3B-*** اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب] </ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}