"شعر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعے کا اضافہ
سطر 1:
[[شعر]] شاعری کا لازمی جزو ہے۔ شعر کی سطر کو [[مصرع]] کہتے ہیں، ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔ پہلے مصرعے کو مصرع اولیٰ اور دوسرے کو مصرع ثانی کہتے ہیں۔
 
==شاعرانہ کلام==
بلا خوف و تشکیک کہا جا سکتا ہے کہ اردو شاعری میں کوئی ایک بھی ایسا شاعر نہیں گزرا جس نے کبھی کوئی غزل نہ کہی ہو، یعنی غزل شاعری کے لیے ایک اہم ترین جز تھی یا بن چکی ہے سچ تو یہ ہے کہ غزل کے بغیر شاعری کا تصور کچھ عجیب سا بلکہ بے معنی ہو کر رہ جاتا ہے۔غزل کے اجزائے ترکیبی چار ہیں، غزل اِن ہی چار اجزائے ترکیبی سے ترتیب دی جاتی ہے اور یہی چار اجزائے ترکیب غزل کی پہچان ہیں:
:۱۔ [[ردیف]] ۲۔ [[قافیہ]] ۳۔ [[مطلع]] ۴۔ [[مقطع]] <ref>[http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D9%86%D8%A7%D9%81%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.10200/ اردو کی اصنافِ سخن]</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:لسانیات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شعر»