"پران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ
سطر 1:
اہل ہنود کی مذہبی کتابوں میں سب سے بڑا درجہ ’’ویدوں‘‘ کا ہے جن کے بارے میں ان کا عقیدہ ہے کہ یہ ’’ایش وانی‘‘ یعنی خدا کا کلام ہے۔ ’’وید‘‘ چار ہیں:
 
:1۔رگ وید
:2۔ سام وید
:3۔ اتھروید
:4۔ یجروید
ان چار ویدوں کے علاوہ [[اپنشد]]، '''پُران''' [[اسمرتی|اسمرتیاں]] وغیرہ کو ان کی مذہبی کتابوں کا درجہ حاصل ہے۔ ان کی کل تعداد ’’مترمشر‘‘ کے مطابق 57 ہے اور محقق ’’نیل کنڑ‘‘ کے مطابق 97 ہے۔ ایک دوسرے ہندو محقق ’’کملاکر‘‘ نے ان کی تعداد 131 بتائی ہے۔<ref>[http://tahaffuz.com/6382/#.VkNC5SvCiGo صنم پرستوں کے بلند بانگ دعوے اور ان کی حقیقت]</ref>