"گنجائش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 52 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q164399 پر موجود ہیں
ویکائی
سطر 1:
گنجائش : capacity
وسعت؛ سمائی؛ فراخی؛ سکت؛ گنجایش؛ لینے اور رکھنے کی گنجایش، خصوصاً ٹھیک [[مقدار]] کے حساب سے گنجایش؛ مکعبی ضخامت سامان؛ ذہنی وسعت یا ہمہ گیری؛ افکار یا علم حاصل کرنے کی استعداد؛ اثرپذیری کی قابلیت؛ سمجھ؛ پہنچ؛ حیثیت؛ قبول کرنے کی صلاحیت؛ فعال قوت؛ [[قابلیت]]، جیسے کسی شخص میں جانچنے پرکھنے کی قابلیت؛ [[اخلاقی]] یا [[قانونی]] [[اہلیت]] یا جواز داری؛ حیثیت (جیسے to give advice in the capacity of a friend:)؛ امکانی طور پر زیادہ سے زیادہ پیداوار۔ (برقی سکونیات) مشین یا آلہ پر انتہائی بوجھ؛ استعداد۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان،اسلام آباد پاکستان</ref>
 
گنجائشیت : capacitance