"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ویکائی)
<div style="border:3px solid #fc0;padding:.5em 1em 1em 1em;border-top:none;font-size:110%; background-color:#fff;color:#000">
ویکیپیڈیا کو جنوری [[2001ء]] میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ [[2004ء]] میں ہواـ <br />
اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی [[آن لائن]] [[ویب سائٹ]] ہے جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی [[معلومات]] کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہیجا رہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہاجا رہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئے کوئی موضوع، کوئی معلومات، کوئی لفظ ہو تو [[ویکیپیڈیا:جسے کوئی بھی مرتب کرسکتا ہے|بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کر دیجیے]] کہ اسی طرح یہ دریا، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو ویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے، جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر بآسانی [[اردو]] کا تشخص اجاگر کرسکتےکر سکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
 
== ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ==
ویکیپیڈیا ایک [[دائرۃ المعارف]] ہے جسے [[مشترکہ تحاریرتحریر|مشترکہ]] طور پر اس کے قارئین اور ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرۃ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو [[ویکی]] کہلاتی اور [[مشترکہ تحاریرتحریر|تحریری اشتراک]] میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے بے شمار ترامیم و اضافے کر کے ویکیپیڈیا کو مستقل ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترامیم ویکیپیڈیا میں دائیں جانب موجود [[خاص:حالیہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]] میں تاریخ وار دیکھی جا سکتی ہیں؛ اس کے علاوہ صفحات میں کی گئی ترامیم، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے میں محفوظ ہو جاتی ہیں جنکوجنھیں آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بے ہودہ ترامیم کو فوراً حذف کردیاکر دیا جاتا ہے۔
 
==چند فوائد==
# ویکیپیڈیا ایک عالمگیر [[ویب سائٹ]] ہے اور اس پر کیلکھی گئی آپ کی تحریر بھی عالمگیر ہوگی۔
# ویکیپیڈیا آپ کو [[ورلڈ وائڈ ویب]] پر لامحدود [[Space|فضا (space)]] مہیا کرتا ہے، جس پر آپ جس قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت استعمال کر سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ (profile page) مہیا کرتا ہے، جس پر آپ اپنے بارے میں جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔