"تکثیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad نے صفحہ Condense کو بجانب تکثیف منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تکثیف''' (condensation) کا معنی گاڑھا کرنے کا عمل ہے۔
تکثیف کرنا(condense)زیادہ گاڑھا یا بستہ کرنا؛ (بستہ یا منجمد کر کے) کسی چیز کا [[حجم]] گھٹانا؛ سمیٹنا، یکجا کرنا یا اکٹھا کرنا؛ [[خلاصہ]] کرنا (جیسے :to condense a magazine article)؛ گھٹانا یا بدلنا، مثلاً [[گیس]] یا [[بھاپ]] کا ٹھوس یا رقیق میں؛ مجتمع کرنا؛ ایجاز کرنا۔ (مجازاً) عطر کھینچ لینا؛ دھنسنا؛ منجمد کرنا؛ کثیف کرنا؛ کثیف بنانا۔ (فعل لازم) زیادہ بستہ ہونا؛ بھاپ سے سیال میں بدلنا؛ گاڑھا ہونا؛ منجمد ہونا؛ کثیف ہونا؛ بستہ ہونا؛ جمنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
==استعمالات==
تکثیف کرنا (condense) زیادہ گاڑھا یا بستہ کرنا؛ (بستہ یا منجمد کر کے) کسی چیز کا [[حجم]] گھٹانا؛ سمیٹنا، یکجا کرنا یا اکٹھا کرنا؛ [[خلاصہ]] کرنا (جیسے :to condense a magazine article)؛ گھٹانا یا بدلنا، مثلاً [[گیس]] یا [[بھاپ]] کا ٹھوس یا رقیق میں؛میں بدلنا؛ مجتمع کرنا؛ ایجاز کرنا۔ (مجازاً) عطر کھینچ لینا؛ دھنسنا؛ منجمد کرنا؛ کثیف کرنا؛ کثیف بنانا۔ (فعل لازم) زیادہ بستہ ہونا؛ بھاپ سے سیال میں بدلنا؛ گاڑھا ہونا؛ منجمد ہونا؛ کثیف ہونا؛ بستہ ہونا؛ جمنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂلُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
کثیف کرنا (گاڑھا کرنا) : condense
سطر 10 ⟵ 12:
 
متکثف (مُتَكَثِّف) (گاڑھا شدہ) : condensed
==حوالہ جات==
 
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات]]
[[زمرہ:کیمیائی آمیزے]]