"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
درستی املا, typos fixed: کوئ ← کوئی (2) using AWB
(دوہرے مواد کا اخراج)
م (درستی املا, typos fixed: کوئ ← کوئی (2) using AWB)
'''آزاد مواد''' يا '''آزاد معلومات''' کوئی بھی فعلی کام يا تخلیقی مواد ہوتا ہے جس کو دوبارہ استعمال ميں لانے، پھيلانے يا اس کوترميم کرنے ميں کسی قسم کی کوئکوئی پابندی يا قید نہيں ہوتی۔<ref>{{cite web |url=http://www.gnu.org/philosophy/free-doc.html |title=Free Software and Free Manuals |accessdate=March 22, 2009 |last=Stallman |first=Richard |authorlink=Richard Stallman |date=November 13, 2008 |publisher=[[Free Software Foundation]]}}</ref> يہ کھلے مواد کے نظر‎يات سے بلکل مختلف ہے جہاں کھلا مواد صرف ترمیم يا تبدیل کيا جاسکتا ہے ليکن وہ آزاد اور مفت نہيں ہوتا۔
 
آزاد مواد ہر اس حلقے ميں ہوتا ہيں جہاں فراہم کردہ کام يا مواد بپلک دومين کی سند کے ساتھ دستیاب ہوں يا ايسا مواد جہاں حق اشاعت کام ايسی سندوں کے ساتھ دستياب ہوں جو مواد کو آزادی کے ساتھ استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کی اجازت دیتی ہوں۔ اس کے علاوہ ايسا کام يا مواد کہ جس کی ملکیت ختم ہوچکی ہوں، بھی آزاد مواد کے زمرے ميں آتا ہيں۔
=== بپلک دومين ===
[[تصویر:PD-icon.svg|thumb|140px|بپلک دومين]]
بپلک دومين يعنی مواد کا عام استعمال اس صورت ميں ممکن ہوتا ہے جب مواد کا حق طبع کچھ مدت کے بعد ختم ہوجاۓ جيسا کہ کئی ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ايسا مواد جس کے تخلیق کار نے اس مواد کے عام استعمال بر کوئکوئی پابندی يا کوئی حق طبع محفوظ کی سند نہ لگائی ہوں بھی بپلک دومين کے ضمرے ميں ہوتا ہيں۔
 
== استعمال ==