"1566ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
== ستمبر ==
* 07 ستمبر :
سُلطان [[سلیمان اول]] عالیشان 71 سال کی عمر میں ہنگرینہنگری کے ایک محاصرے میں بمقام زِیجَتوار وفات پاگئے۔ سُلطان کی میت ترک دارالحکومت اِستنبول لائی گئی جہاں اُن کی تدفین شاہی رُسوم کے مطابق سُلیمانیہ مسجد کے احاطہ صحن میں کی گئی۔
سُلطان بیک وقت خلیفۃ الاسلام، امیر المومنین، سُلطان سلطنتِ عثمانیہ، خادِم الحرمین الشریفین تھے۔ اِن کا عہدِ حکومت 7 ستمبر 1566ء تک رہا۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/1566ء»