"1862ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 30:
 
== نومبر ==
* 7 نومبر:
 
جمعۃ المبارک 7 نومبر1862ء/ 14 جمادی الاول1279ھ کو دوپہر 4 بجے [[رنگون ٹائم]] کو سلطنتِ مغلیہ کے آخری تاجدار شہنشاہ ابوظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر دوم نے بمقام رنگون 87 سال کی عمر میں وفات پائی۔ اُنہیں 1857ء کے غدر کے بعد تختِ دہلی سے معزول کردیا گیا تھا ، 1858ء میں اُنہیں رنگون برما جلاوطن کردِیا گیا تھا جہاں حالتِ کسمپرسی میں مزید پانچ سال گزارے۔
 
== دسمبر ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/1862ء»