"جگن ناتھ آزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox person
| name = جگن ناتھ آزاد<br /><small>जगन नाथ आज़ाद <br> Jagan Nath Azad</small>
| image = Jagan Nath Azad.jpg
| alt =
| caption =
| birth_name = جگن ناتھ آزاد
| birth_date = {{Birth date|df=yes|1918|12|05}}
| birth_place = [[عیسی خیل]]، [[ضلع میانوالی]], [[پنجاب]],اب [[پاکستان]]
| death_date = {{Death date and age|df=yes|2004|07|24|1918|12|05}}
| death_place =
| nationality = بھارتی
| other_names =
| known_for =
| occupation = شاعر، مصنف، [[ماہر تعلیم]]
}}
 
جگن ناتھ آزاد [[5 دسمبر]]، [[1918ء]] کو عیسیٰ خیل ضلع [[میانوالی]] میں پیدا ہوئے جو اب [[پاکستان]] میں ہے۔ان کے والد [[تلوک چند محروم]] اردو کے شاعر تھے۔ آزاد کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی اپنے والد کے ہاتھوں ہوئی۔
 
==تعلیم==
جگن ناتھ آزاد نے [[1933ء]] میں [[میانوالی]] سے میٹرک کے امتحان میں کامیابکامیابی حاصل کی۔ [[1935ء]] میں انہوں نے ڈی․اے․بی کالج راولپنڈی سے انٹرمیڈیٹ کیا اور [[1937ء]] میں گارڈن کالج [[راولپنڈی]] سے بی․اے کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے جگن ناتھ آزاد نے [[لاہور]] کا رخ کیا۔ انہوں نے [[لاہور]] میں [[1942ء]] میں [[فارسی]] آنرز کیا اور پھر [[1944ء]] میں [[جامعہ پنجاب]] لاہور سے [[فارسی]] میں ایم․اے․ کیا تھا۔ یہاں انہیں [[محمد اقبال|ڈاکٹرشیخڈاکٹرعلامہ محمد اقبال]]، ڈاکٹر سید عبداﷲ،عبد ﷲ، [[صوفی تبسم|صوفی غلام مصطفی تبسم]]، پروفیسر علیم الدین سالک اور [[سید عابد علی عابد]] جیسےاساتذہ سے ملنے اور فیض یاب ہونے کا موقع ملا تھا۔
 
==ہپلی بارخانہ آبادی==
جگن ناتھ آزاد کی ایک شادی [[11دسمبر]]، [[1940ء]] کو ہوئی تھی۔ ان کی اہلیہ کا نام شکنتلا تھا۔ اس بیاہ سے پر میلاپرمیلا اور مُکتا نام کی دو بیٹیاں ہوئیں۔ شکنتلا 19461946ء میں بیمار ہو گئیں اور ہرممکنہر ممکن علاج کے باوجود صحت یاب نہ ہو سکیں۔ اسی سال ان کا انتقال ہو گیا۔ آزاد نے ’’شکنتلا‘‘، ’’ایک آرزو‘‘ اور ’’استفسار‘‘ نامی نظمیں اپنی ریرینہ رفیقہ حیات کی یاد میں لکھیں۔
 
==ایک زبان زد عام مفروضہ==
سطر 30:
تاہم محققین نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔
 
==تقسیم ہند اورآزاد کا ہندوستان نقلِ مقام کرنا ==
تقسیم ہند کے بعد آزاد دیگر ارکانِ خانہ کے ساتھ [[بھارت]] چلے آئے اور [[دہلی]] میں بس گئے۔ انہیں اولاً ’’ملاپ‘‘ میں نائب مدیر کی ملازمت ملی تھی۔ پھر ’’ایمپلائمنٹ نیوز’’ میں روزگار پایا اسی سے منسلک ’’پبلی کیشنز ڈویژن’’ میں [[اردو]] کے اسسٹنٹ ایڈیٹر بنے۔ یہاں ان کی ملاقاتیں [[جوش ملیح آبادی]] سے ہوئییں جو رسالہ ’’آجکل‘‘ (اردو) کے مدیر تھے۔ [[جوش ملیح آبادی]] کے علاوہ [[عرش ملسیانی]]،بلونت، بلونت سنگھ اور [[پنڈت ہری چند اختر]] جگن ناتھ آزاد کے ہم منصب رہے۔ ان کی مصاحبت سے آزادنےآزاد نے بہت کچھ جانا تھا۔
 
==دوسری بار بارخانہ آبادی==
جولائی [[1948ء]] میں آزاد کی دوسری شادی وملا نامی خاتون سے ہوئی۔ اس بیاہ سے تین بچے مولود ہوئے۔ سب سے بڑا بیٹا آدرش، چھوٹا بیٹا چندر کانت اور سب سے چھوٹی بیٹی پونم۔پونم تھی۔
 
==شعری مجموعے==
جگن ناتھ آزاد کا پہلا شعری مجموعہ ’’طبل و علم‘‘1948علم‘‘ 1948ء میں چھپا۔ 19491949ء میں دوسرا مجموعۂ کلام ’’بیکراں‘‘ چھپا۔
 
==جموں و کشمیر میں ملازمت==
19681968ء میں آزاد نے ڈپٹی پرنسپل انفارمیشن آفیسر پریس انفارمیشن بیورو کے طور پر [[سری نگر]]، [[کشمیر]] میں ملازمت اختیار کی۔ وہ ڈائرکٹر پبلک ریلشنز کے طور پر [[1977ء]] تک کام کرتے رہے۔1977رہے۔ 1977ء میں ہی آزاد کو پروفیسر اور صدر شعبۂ اردو [[جموں یونیورسٹی]] کی پیش کش ہوئی جسے آزاد نے منظور کیا تھا۔ [[1977ء]] سے [[1983ء]] تک وہ پروفیسر اور صدر شعبۂ اردو [[جموں یونیورسٹی]] اور ڈین فیکلٹی آف اورینٹل لرننگلرنینگ جموں یونیورسی کے عہدے پر بنےفائز رہے۔ [[1984ء]] سے [[1989ء]] تک پروفیسر ایمریٹس فیلو کی حیثیت سے شعبۂ اردو [[جموں یونیورسٹی]] میں رہے اور پھر 19891989ء سے اپنی زندگی کے اخیر تک بنےوہیں رہے۔
 
==انتقال==