"750ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی رابطہ
سطر 1:
{{بائیں}}
== جنوری ==
* [[25 جنوری]]:
[[جنگ زاب|جنگِ زاب]] کے معرکے میں [[بنو امیہ]] کے آخری خلیفہ و حکمران [[مروان بن محمد بن مروان|مروان ثانی]] کو شکست ہوئی اور [[فہرست عباسی خلفاء|عباسیوں]] نے تمام سلطنت اپنے ہاتھوں میں لیتے ہوئے بنو امیہ کا اقتدار ختم کردیا۔ مروان ثانی فرار ہوتے ہوئے [[مصر]] چلا گیا جہاں وہ قتل ہوا۔
 
== فروری ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/750ء»