"اصطلاحی معنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''اصطلاحی معنی'''
{{یتیم}}
اصطؒلاحی معنیاس سے اس وقت رائج معنی اور [[فقہ]] میں اس سے [[شرعی]] معنی لئے جاتے ہیں۔
 
"جب کوئی [[قوم]] یا [[فرقہ]] کسی لفظ کے معنی [[موضوع]] کے علاوہ یا اس سے ملتے جلتے کوئی اور معنی ٹھہرالیتاٹھہرا ہےتولیتا ہے تو اسے [[اصطلاح]] یا [[محاورہ]] کہتے ہیں۔ کیونکہ اصطلاح کے لغوی معنی باہم مصلحت کر کے کچھ معنی مقرر کر لینے کے ہیں اسی طرح وہ الفاظ جنکےجن کے معنی بعض علوم کے واسطےمختصواسطے مختص کر لئے ہیں اصطلاح علوم میں داخل ہیں۔خیالہیں۔ خیال رہے کہ اصطلاحی و [[لغوی معنی|لغوی معنوں]] میں کچھ نہ کچھ نسبت ضرور ہوتی ہے"۔<ref>فرہنگ آصفیہ، سید احمد دہلوی،صفحہ 92</ref>
علامہ اسید الحق صاحب فرماتے ہیں
 
"اصطلاح میں ایک گروہ کا متفق ہو کر کسی لفظ کے معنی موضوع کے علاوہ اور معنی مقرر کر لینا کہ ہم اپنی قوم کی اصطلاح میں اس لفظ سے یہ مراد لیں گےاور اس میں وجہ اور غیر وجہ کی قید نہیں۔
 
اردو میں جیسے کہ چال چلنابمعنیچلنا بمعنی فریب میں لانالانا، دغا دینا اور دال گلنا بمعنی مقصد حاصل ہونا اور مراد کو پہنچنا رائج ہے"۔<ref> عربی محاوراتمحاورات، ،اسیداسید الحق قادری،صفحہقادری، صفحہ 24، 24،تاجتاج الفحول اکیڈمی بدایوں انڈیا</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{نامکمل}}
{{غیر [[زمرہ بند}}:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:علم اللغات]]