"نیوکلیائی تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: lv, uk Removing: ar, bs, da, eo, fa, fi, gl, he, hr, ko, ml, nn, pl, sl Modifying: ca, de, el, en, es, fr, it, ja, nl, no, pt, ru, simple, sr, sv, tr, vi, zh
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:MTAAMUL.PNG|280px|thumb|left|مرکزینویاتی تعامل کی وضاحت کا ایک خاکہ۔]]
[[مرکزینویاتی طبیعیات]] <small>(نیوکلیئرnuclear فزکسphysics)</small> میں، {{ٹ}} مرکزینویاتی تعملاتتعامل {{ن}} یا <small>(nuclear reaction)</small> ایک ایسے تعامل کو کہا جاتا ہے کہجس دومیں [[مرکزہ|مرکزے]] یا [[مرکزی ذرات]] آپس میں متصادم ہوکر ایک نئی خصوصیات والی پیداوار <small>(پروڈکٹproduct)</small> بنا دیتے ہیں۔ اصولاً تو ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ایک تعامل میں دو سے زیادہ {{ٹ}} [[ذرات]] {{ن}} ملوث ہوں لیکن درحقیقت ایسا تعامل بہت کمیاب ہی ہوتا ہے۔ اگر کسی تصادم میں ٹکرانے کے بعد وہ ذرات کوئی نئی پیداوار کرنے کے بجاۓ اپنی حالت کو برقرار رکھتے ہوۓ ہی الگ الگ ہوجائیں تو ایسے تصادم کو ، مرکزی تعامل نہیں کہتے بلکہ اسے لچکدار {{ٹ}} [[تصادم]] {{ن}} کہا جاتا ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:مرکزینویاتی طبیعیات]]
 
[[ca:Reacció nuclear]]