"انجینئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: ca
ویکائی
سطر 1:
مہندسENGINEER
ENGINEER
انجینئر؛ مہندس؛وہ شخص جو انجینئرنگ کے طریقوںسے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا [[تعمیر]] کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور [[سڑکیں]] وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس [[لفظ]] کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔ (فعل متعدی) انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
[[زمرہ:ہندسیاتی پیشے]]