"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 13:
 
==قواعد زبان==
ابتداءمیںابتداء میں قدیم مصریوں کا رسم الخط نقوش و تصاویر پر مشتمل تھامثلاًتھا۔ مثلاً اگر مکان کے لیے ایک [[مستطیل]] شکلpشکل p بنا بنادیدی جاتیجاتی، پھر وہ شکل ایک خاص [[شے]] یعنی مکان کی نشاندہی کے لیے مخصوص ہوگئی۔ مکان کو مصری زبان میں پروPeroپرو (Pero) کہتے تھے۔ کچھ دنوں بعد اس شکل نے ”پ“ حروف کی صورت اختیار کرلی اور اس سے ایک خاص آواز ”پر“ پھر”پ“مرادپھر ”پ“ مراد لی جانے لگی۔ اسی طرح کچھ ایسی تصاویر بنائی گئیں جو اُس شے کو نہیں بلکہ اس شے کا جو مفہوم ہوتاتھا،ہوتا تھا، اس کو ظاہر کرنے لگیں۔ مثلاً [[شیر]] کے اگلے پاؤں کی شکل بنائی گئی جس سے مراد ”برتری اور عظمت“ تھی۔ اسی طرح بعض ایسے نقوش بنائے گئے جو دومختلفدو مختلف مفہوم یا اشیاءکیاشیاء کی طرف اشارہ کرتے تھے۔ مثلاً مصری زبان میں نیفر بربط کو کہتے تھے اور ”نوفر“کے”نوفر“ معنی”اچھےکے “کےمعنی ”اچھے“ کے تھے۔ اب بربط کی شکل بنادیبنا دی گئی اس سے دونوں مفہوم ”نیفر“اور”نیفر“ اور ”نوفر“ یعنی ”بربط“اور”بربط“ اور ”اچھا“ ادا ہونے لگے، کچھ دنوں بعد اس شکل نے ایک خاص آواز ”ن ف ر“ کی صورت اختیار کرلی۔کر لی۔
اس طرح مصریوں نے کئی نشانات یا تصاویر اختراع کرلی تھیں، ان میں سے ہر ایک، ایک مخصوص [[آواز]] ﴿sound﴾ کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ چونکہ وہ نشانات تصویروں کی مانند ہوتے تھے اس لیے اس تحریرکو تصویر نما تحریر کہتے ہیں۔ نیز وہ نشانات کسی حرفِ تہجی کے نہیں بلکہ مخصوص آواز کا اشارہ تھے۔ اس لیے اُس رسم الخط کو ”صوتی رسم الخط“ کے نام سے موسوم کیا جاتاہے۔جاتا ہے۔
 
==اقسام==