"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
==روزیٹا اسٹون==
[[Image:hiero2.jpg|thumb|ہائروگلفس میں فراعین کے نام]]
چونکہ مصریوں کی تحریر کسی [[رسم خط|رسم الخط]] سے مماثلت نہیں رکھتی تھیتھی، اسی لیے موجودہ دنیا کو اسے سمجھنے میں کافی دشواری پیش آئی۔ پہلے ایک مسلم سائنسداں ”[[ابن وحشیہ]]“ نے اس تحریر کو سمجھاسمجھا، لیکن امتدادامتدادِ زمانہ کی وجہ سے اُن کی تحریریں باقی نہ بچ سکیں۔ 1808ءکے[[1808ء]] کے ایک ماہر [[لسانیات]] [[جین فرانسیس]] کیمپولائن نے 14سال کی محنت کے بعد آثارقدیمہآثارِ قدیمہ سے دریافت شدہ ایک پتھر ''روزیٹا اسٹون'' (Rosetta Stone) کی مدد سے اس رسم الخط کو سمجھا،سمجھا۔ روزیٹااسٹونروزیٹا اسٹون میں مصر کے بادشاہوں کے نام قدیم مصری رسم الخط میں لکھے ہوئے تھے اور [[قبطی]] اور [[يونانی|یونانی]] میں اس کا ترجمہ درج تھا جس کی مدد سے کےمپولائن نے اس رسم الخط کے [[حروف تہجی|حروفِ تہجی]] کو سمجھا۔
[[Image:hiero3.jpg|thumb|فرعون رعمسیس کا نام ہائروگلفس میں]]