"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 36:
 
===میروٹک===
[[قدیم مصر]] میں عام لوگوں اور غلام قوموں کے لیے ہائروگلفس اور ہیراٹک رسم الخط کا پڑھنا محال تھا، اس خط کو صرف قبطی یعنی امراء، عہدےدار اور پروہت ہی پڑھ سکتے تھے۔ [[چھٹی صدی قبل مسیح]] میں بالائی مصر (نوبیہ اور حبشہ) میں جب قبطی قوم کا عروج ختم ہوا اور وہاں حبشی غلام قوم مرویہ Meroeغالب(Meroe) غالب آئی تو انہوں نے عوامی طرز کا رسم الخط میروٹک (meroitic) رائج کیا۔
 
[[چوتھی صدی قبل مسیح|چوتھی صدی قبل از مسیح]] تک ہائیکسوس، حتّی، یونانی،[[یونانی]]، [[رومی]] اور دیگر اقوام کے غلبہ کی وجہ کاہنوں کا بنایا ہوا رسم الخط فوت ہونے لگا، لیکن مرویہ قوم مصریوں نے برسوں تک عوامی طرز کی زبان میروٹک (meroitic) کو زندہ رکھا اور وہ اسلام کے دورِعروجدورِ عروج تک یہ زبان بولتے اور لکھتے رہے۔
قدیم مصر میں عام لوگوں اور غلام قوموں کے لیے ہائروگلفس اور ہیراٹک رسم الخط کا پڑھنا محال تھا، اس خط کو صرف قبطی یعنی امراء، عہدےدار اور پروہت ہی پڑھ سکتے تھے۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں بالائی مصر (نوبیہ اور حبشہ) میں جب قبطی قوم کا عروج ختم ہوا اور وہاں حبشی غلام قوم مرویہ Meroeغالب آئی تو انہوں نے عوامی طرز کا رسم الخط meroitic رائج کیا۔
چوتھی صدی قبل از مسیح تک ہائیکسوس، حتّی، یونانی، [[رومی]] اور دیگر اقوام کے غلبہ کی وجہ کاہنوں کا بنایا ہوا رسم الخط فوت ہونے لگا، لیکن مرویہ قوم مصریوں نے برسوں تک عوامی طرز کی زبان میروٹک meroitic کو زندہ رکھا اور وہ اسلام کے دورِعروج تک یہ زبان بولتے اور لکھتے رہے۔
[[Image:hiero6.jpg|thumb|ہائروگلفس چند الفاظ معنی]]