"انجینئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

56 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ویکائی)
'''مہندس''' ENGINEER
مہندسENGINEER
انجینئر؛ مہندس؛وہ شخص جو انجینئرنگ کے طریقوںسےطریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا [[تعمیر]] کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور [[سڑکیں]] وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس [[لفظ]] کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔ (فعل متعدی) انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂلُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
[[زمرہ:ہندسیاتی پیشے]]
[[زمرہ:مہندسین]]
18,964

ترامیم