"ویکیپیڈیا:درست نویسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ ویکیپیڈیا:قواعد تحریر کو بدون رجوع مکرر بجانب ویکیپیڈیا:درست نویسی منتقل کیا: اردو قواعد موجودہ ہے۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
آج کل اردو تحریروں اور مضامین میں املا کی اغلاط بکثرت نظر آتی ہیں، کسی بھی مضمون یا مقالہ کی علمی و ادبی حیثیت اس وقت تک متعین نہیں کی جا سکتی جب تک اس کی زبان اور املا درست نہ ہو۔<br />
{{ضم|اردو قواعد}}
ویکیپیڈیاعام لہجہطور سے مراد ویکیپیڈیا میں زیریں استعمالپر [[اردو]] لہجہ۔ عام طور پرکے مختلف لہجے پائے جاتے ہیں لیکن ویکیپیڈیا پر کچھبعض چیزوں کا یا کچھ الفاظوںامور کا خیال رکھنا ضروری ہے تاکہ باحثینقارئین اور صارفین کو پڑھنے اور تلاش کرنے میں کوئی دشواری اوریا مشکلاتمشکل درپیشپیش نہ ہوں۔آئے۔
 
== حروف جر ==
کی،کے اور کا اردو زبان کے اہم الفاظوں میں سے ہیں اسلئے عام طور پر آپ کو ان کے استعمال کا بھی بخوبی علم ہوگا لیکن پھر بھی ہم آپ کو ذکر کرادیتے ہیں۔<br />
 
ویکیپیڈیا لہجہ سے مراد ویکیپیڈیا میں زیریں استعمال اردو لہجہ۔ عام طور پر مختلف لہجے پائے جاتے ہیں لیکن ویکیپیڈیا پر کچھ چیزوں کا یا کچھ الفاظوں کا خیال رکھنا ضروری ہے تاکہ باحثین اور صارفین کو پڑھنے اور تلاش کرنے میں کوئی دشواری اور مشکلات درپیش نہ ہوں۔
== کی،کے،کا ==
کی،کے اور کا اردو زبان کے اہم الفاظوں میں سے ہیں اسلئے عام طور پر آپ کو ان کے استعمال کا بھی بخوبی علم ہوگا لیکن پھر بھی ہم آپ کو ذکر کرادیتے ہیں۔<br />
=== کی ===
’’کی‘‘ کا استعمال ہمیشہ واحد کے ساتھ کیجئے گا اور بعض اوقات یہ احترام کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔
سطر 47 ⟵ 48:
|}
 
== 123 اور ۱۲۳اعداد ==
آپ ویکیپیڈیا عنوان اور مضامین میں اردو نمبرات ۱۲۳۴ کے بجائے انگریزی اعداد (12345) کا ہی لازما استعمال کریں، اردو اعداد میں کچھ تکنیکی خامیاں موجود ہیں جن کی وجہ سے انگریزی/عربی اعداد کے استعمال کو ہی ترجیح دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ویکیپیڈیا:املا پڑتالگر]]
* [[ویکیپیڈیا:املا پڑتالگر/فہرست الفاظ]]
 
 
== بیرونی روابط ==
[https://tools.wmflabs.org/urduspellchecker/ ویکی منصوبہ درستی املا]
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا ہدایت نامہ]]