"باغبانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
قطعے کا اضافہ
سطر 2:
 
'''باغبانی''' ([[انگریزی]]: Gardening) سے مراد باغ لگانے کا کام یا فن؛ [[باغ]] لگانے کا عمل؛ [[مالی]] کا کام یا فن ہے۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
==باغبانی کا عمل==
باغبانی کا کام ہے مٹی میں پودا اگانے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس سے کبھی باغبان کی انگلیوں کے ناخنوں میں مٹی پھنتے بھی ہیں اور کو کانٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا جنگلی جھاڑیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پسینہ بھی چھوٹتا ہے۔ مگر اس محنت کی وجہ کئی خوشنما پھول اور پھل حاصل ہوتے ہیں۔<ref>http://www.jba.gr/Urdu/jbaaprmay07b_ur.htm</ref>
 
{{Commonscat|Gardening}}