"پرتیبھا پاٹل" کے نسخوں کے درمیان فرق

اندرونی رابطہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(اندرونی رابطہ)
[[تصویر:Vin.jpg|300px|thumb|left|پرتیبھا پاٹل]]پیدائش: 19 دسمبر1934ء
 
پیدائش: [[19 دسمبر]] [[1934ء]]
 
== تعارف اور ابتدائی زندگی ==
 
[[بھارت]] کی تیرہویں صدر ۔ [[ڈاکٹر اے پی جےعبدالکلام]] کی جانشین۔ہندوستان کی پہلی خاتون صدر۔پرتیبھا پاٹل کی [[مہاراشٹر]] کے شہر [[جلگاؤں]] میں پیدائش ہوئی اور انہوں نے اپنی تعلیم جلگاؤں اور ممبئی میں مکمل کی۔ [[کالج]] کے دنوں میں وہ [[ٹیبل ٹینس]] کی اچھی کھلاڑی تھیں۔
 
== سیاست ==
 
پاٹل کا ریاست [[مہاراشٹر]] کی سیاست سے کافی گہرا تعلق رہا ہے۔ پرتیبھا پاٹل 1962 میں پہلی بار مہاراشٹر اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی تھیں۔ بطور وکیل اپنے کریئر کی شروعات کرنے والی پرتیبھا پاٹل نے سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔زراعت، اقتصادیات اور خواتین کے مسئل میں دلچسپی رکھنے والی پرتیبھا پاٹل 1991میں [[1991ء]] میں ایوان زیریں یعنی [[لوک سبھا]] کے لیے منتخب ہوئیں۔ پرتیبھا پاٹل ایوان بالا راجیہ سبھا کی ڈپٹی چیئرپرسن بھی رہ چکی ہیں۔
 
شفاف شبیہ اور تنازعات سے دور رہنے والی پرتیبھا پاٹل [[موہن داس گاندھی|مہاتما گاندھی]] کے نظریہ پرعمل کرتی ہیں۔ وہ ہندوستان کی پارلیمنٹ پر حملے کی سازش کے مجرم [[افضل گرو]] کی پھانسی کی مخالفت میں سامنے آئيں تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے قانون سے پھانسی کی سزا مکمل طور پر ختم کر دینی چاہیے۔
== صدارتی امیدوار ==
 
2004سے[[2004ء]] سے [[2007ء]] تک [[راجستھان]] کی گورنر رہیں۔2007ء میں حکمران اتحاد [[یو پی اے]] نے انہیں صدارتی امیداوار کے طور پر نامزد کیا۔انتخاباتکیا۔ انتخابات میں پرتیبھا نے حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بھیروں سنگھ شیخاوت کو تقریباً تین لاکھ ووٹوں سے شکست دی ہے۔ انہوں نے پرتیبھا پاٹل کو چھ لاکھ اڑتیس ہزار ایک سو سولہ جبکہ ان کے حریف [[بھیروں سنگھ شیخاوت]] کو تین لاکھ اکتیس ہزار تین سو چھ ووٹ ملے۔
{{بھارتی صدور}}
 
35,061

ترامیم