"باردار ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ca:Partícula carregada
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طبیعیات]] اور [[کیمیاء]] میں '''باردار ذرہ''' <small>(charged particle)</small> ایک ایسا [[ذرہ]] ہوتا ہےکہ جو کسی [[برقی بار]] کا حامل ہو۔ یہ ذرہ ، کوئی [[زیرجوہری ذرہ]] (subatomic particle) بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر کوئی [[آئون]] بھی۔ اسطرح کے باردار ذرات کے ایک مجموعہ کو یا کسی [[گیس]] کو جو کہ جو کہ بڑی مقدار میں باردار ذرات رکھتی ہو ، [[پلازما]] (plasma) کہا جاتا ہے، اور یہ پلازمہ ، [[مادہ|مادے]] کی چوتھی حالت کہلاتی ہے (پہلی تین حالتیں ؛[[ٹھوس]] ، [[مایع]] ، اور [[گیس]] ہیں)۔
 
 
سطر 5:
 
 
[[زمرہ:جوہرینویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:برقناطیسیت]]