"کابینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
درستی املا
سطر 1:
[[ملف:President Barack Obama with full cabinet 09-10-09.jpg|تصغیر|[[اوبامہ]] کابینہ]]
کابینہ [[پارلیمانی نظام|پارلیمانی نظام حکومت]] کا ایک حصہ ہے۔ کابینہ متعدد وزیروں پر مشتمل ہوتاہوتی ہے جس کی سربراہی پارلمانی جمہوری ممالک میں [[وزیر اعظم]] اور صدارتی جمہوری ممالک میں [[صدر جمہوریہ]] کرتا ہے۔
 
کابینہ بالواسطہ یا بلا واسطہ ایک [[پارلیمنٹ]] کے تحت کام کرتی ہے۔ ایک وفاقی کابینہ میں ملک کے تمام وفاقی وزراء شامل ہوتے ہیں، وزراء جو در حقیقت میں وہ لوگ ہوتےافراد ہیں جو پورے ملک کا نظام چلاتے ہیں۔ اسی طرح ایک صوبائی کابینہ اُس صوبے کے تمام صوبائی وزراء پر مشتمل ہوتاہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:حکومتی ادارے]]