"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م ←‏ویکیپیڈیا کوئی لغت نہیں: درستی املا, typos fixed: دیکھیئے ← دیکھیے using AWB
سطر 9:
ایک دائرۃ المعارف کے مندرجات کیا اور کس طرح کے ہونے چاہیں؟ اس موضوع پر باقاعدہ مباحث موجود ہیں اور ان میں سے چند لائحۂ عمل کو منتخب کرتے ہوئے ویکیپیڈیا پر مقالات کے مندرجات کی راہنمائی کی خاطر چند اصول وضع کیئے گئے ہیں جو اختصار کے ساتھ بیان کیے جارہے ہیں اور ان کی مزید تفصیل کے لیے ان کے مخصوص صفحات سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔
===ویکیپیڈیا کوئی لغت نہیں===
* دیکھیئےدیکھیے [[ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا لغت نہیں]]
ویکیپیڈیا کوئی [[لغت]] نہیں ہے اور نا ہی یہ کوئی راہنمائی یا طریقۂ کار بتانے والی کتاب ہے۔ ویکیپیڈیا کے مضامین نہیں ہیں :
# تعریفیں۔ ویکیپیڈیا کے مقالات گو کہ ہمیشہ عنوان کی ایک عمدہ توضیح اپنے ابتدائیے میں بیان کرتے ہیں لیکن اس کا انداز اس متعلقہ عنوان کے اجمالی جائزے کا ہوتا ہے جو کہ اس کا ایک تعارف بیان کرے نا کہ کسی لغت کی مانند اس عنوان کی تعریف بیان کی جائے۔