"اسلامیہ کالج یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 72:
== حال ==
 
[[تصویر:Islamiaco.jpg|framepx|thumb|left|اسلامیہ کالج پشاور]]اسلامیہ کالج پشاور نے ابتدا سے لے کر آج تک تعلیم کے میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ آج کی [[جامعۂ پشاور|پشاور یونیورسٹی]] ۔ [[یو ای ٹی پشاور]] ، [[زرعی جامعہ پشاور|زرعی یونیورسٹی پشاور]] ، [[خیبر میڈیکل کالج پشاور]] ۔ [[جناح کالج برائے خواتین پشاور یونیورسٹی]] ، [[قائداعظم کالج آف کامرس پشاور]] ، [[کالج آف ہوم اکنامکس برائے خواتین پشاور یونیورسٹی]] ، [[لاء کالج پشاور یونیورسٹی]] اور [[پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ]] پشاورتمام اسلامیہ کالج پشاور ہی کی پیداوار ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں اسلامیہ کالج پشاور سے فارغ التحصیل طلبہ آج اندرون خانہ اور باہر ملک و قوم کی خدمت میں سرگرم عمل ہیں۔اسلامیہ کالج کی عمارت فن تعمیر کا ایک نمونہ ہے۔ اس کی تصویر [[پاکستان]] کے 100 روپئے کے پرانے نوٹ پر بھی موجود ہے جبکہ [[بینک دولت پاکستان|اسٹیٹ بینک آف پاکستان]] کی جانب سے جاری کردہ نئے کرنسی نوٹوں میں اسے 100 کے بجائے ایک ہزار روپےروپئے کے نوٹ پر جگہ دی گئی ہے<ref>[http://www.sbp.org.pk/Notes/1000-rs-new.asp/ اسٹیٹ بینک آف پاکستان]</ref>۔
 
حال ہی میں اسلامیہ کالج پشاور میں انگریزی ، باٹنی ، تھیالوجی کے مضامین میں پوسٹ گریجویٹ کلاسوں کا اجراء ہوا۔ دیگر مضامین میں بھی یہ سلسلہ عنقریب شروع ہونے والا ہے۔ اور وہ دن دور نہیں جب اسلامیہ یونیورسٹی کے نام سے ایک نئی یونیورسٹی صوبہ سرحد میں قائم ہو جائے گی۔ ہم بجا طور پر اس مینارہ نور پر فخر کرتے ہیں۔ اس کی عظمت کو سلام کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ غیور عوام کا یہ ادارہ ہمیشہ ہمیشہ ملک و قوم کی خدمات میں سربلند رہے۔ آمین۔