"سفر نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا using AWB
قطعے کا اضافہ
سطر 1:
'''سفرنامہ''' [[ادب]] کی ایک [[صنف]] ہے جس میں  بیرونی ادب، تلاش بینی ادب، مہم جوئیانہ ادب یا قدرتی لکھائی اور  رہنما کتب اور دوسرے ملکوں کے دورے  شامل ہیں۔
 
اس صنف کی ذیلی اقسام [[روزنامچہ]] وغیرہ کی   تاریخ دوسری صدی تک جاتی ہے ۔
 
==اجزاء==
لکھنے میں سفر کی بنیادی وجوہات لکھی ہوتی ہیں جیسے کہ کسی جگہ کے رسم و رواج کا مطالعہ، زرعی دور کا مشاہدہ اور پہاڑوں پر چند تفریحی لمحات گذارنا۔ اس کے علاوہ سفر کے دیگر حالات بھی بالتفیصیل لکھے جاتے ہیں۔
 
 
[[زمرہ:ادب]]