"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/خودکار تخلیق مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

اضافہ
(اضافہ)
(اضافہ)
[[ar:]]
</pre>
اور اب ذیل میں جداگانہ معلومات سے پر مضمون دیکھیں:
<pre>
{{ہجری سن|41|1|50}}
 
مذکورہ بالا دونوں نمونوں کا جائزہ لینے کے بعد درج ذیل مختلف معلومات سامنے آتی ہیں:
* ہر مضمون کا عنوان جدا ہوگا۔
* پہلی سطر میں موجود سانچہ {{سا|ہجری سن}} میں معلومات مختلف ہے۔ہے، (سال|صدی|دہائی)
* زمرہ مختلف ہے (یہ ہر مضمون میں مختلف نہیں ہوتا ہے، بلکہ اکثر مضامین میں یہ زمرہ بھی یکساں ہی رہے گا)۔
* زمرہ کے نام کے بعد پائپ کی علامت "|" ہے، اس کے بعد موجود عدد ہر مضمون میں جدا ہو گا (عموماً اس کی ضرورت نہیں ہوتی)۔
* بین الویکی ربط جو ہر مضمون میں مختلف ہو گا (پہلے یہ طے کر لیں کہ کس ویکیپیڈیا کا ربط رکھنا ہے، ہم لوگ عموماً انگریزی ویکیپیڈیا کا رکھتے ہیں تاہم دوسری ویکیوں کا بھی رکھا جا سکتا ہے لیکن اس بات کا خیال رہے کہ ایک سے زائد بین الویکی ربط نہ ہو)۔
 
== ٹیکسٹ فائل ==
مذکورہ بالا وہ معلومات جو ہر مضمون میں مختلف ہو گی ان کی تعداد پانچ ہے۔ اس کو کسی ٹیکسٹ فائل میں الگ الگ (انگریزی کوما کے ذریعہ) حسب ذیل طریقہ سے درج کریں:
<pre>مضمون کا عنوان, سال, صدی, دہائی, پائپ کا عدد, بین الویکی ربط</pre>
نمونہ دیکھیں:
<pre>41ھ, 41, 1, 50, 4, 41</pre>
 
اسی طریقہ سے جتنے صفحات بنانے ہیں ان تمام کی معلومات علیحدہ سطروں میں درج کریں، ذیل میں [[511ھ]] سے [[520ھ]] تک مضامین کی ٹیکسٹ فائل کا نمونہ ملاحظہ کر سکتے ہیں:
 
511ھ, 511, 5, 510, 1
512ھ, 512, 5, 510, 1
513ھ, 513, 5, 510, 1
514ھ, 514, 5, 510, 1
515ھ, 515, 5, 510, 1
516ھ, 516, 5, 510, 1
517ھ, 517, 5, 510, 1
518ھ, 518, 5, 510, 1
519ھ, 519, 5, 510, 1
520ھ, 520, 5, 510, 1
 
اس کے بعد اس ٹیکسٹ فائل کو کوئی نام دے کر '''UTF-8 میں محفوظ کریں ورنہ اردو حروف علامتوں کی شکل میں ظاہر ہونے لگے گی۔'''